نظریہ اور مقصد
کمپنی خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔ کمپنی کے مندرجہ ذیل دو اہم مشن ہیں
۔ اپنی کاروباری سرگرمیوں کے ذریعے معیشت میں حصہ ڈالنے کے لیے، اس طرح مقامی اور قومی سیکٹر میں اپنا حصہ ڈالنا۔
۔ اردگرد کے علاقے کے لوگوں کو روزگار مہیا کرنا اور ان کی تعلیم اور تربیت کے زریعے ان کے کام میں مزید مہارت لانا۔