کمپنی کی پروفائل

کمپنی کی پروفائل:
کمپنی کی تفصیل

کمپنی خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔ کمپنی کے مندرجہ ذیل دو اہم مشن ہیں

۔ اپنی کاروباری سرگرمیوں کے ذریعے معیشت میں حصہ ڈالنے کے لیے، اس طرح مقامی اور قومی سیکٹر میں اپنا حصہ ڈالنا۔

۔ اردگرد کے علاقے کے لوگوں کو روزگار مہیا کرنا  اور تربیت کے زریعے ان کے کام میں مزید مہارت لانا۔