پروفائل بورڈ آف ڈایکٹرز

پروفائل بورڈ آف ڈایکٹرز

بورڈ آف ڈایکٹرز
چیئرمین / ڈائریکٹر: مسٹر اورنگزیب خان
چیف ایگزیکٹو: مسٹر آدم جدون

:ڈایکٹرز

مسٹر ناصر خان
مسٹر عمر جدون
مسٹر امان اللہ خان
مسز آمنہ جدون
مسٹر بہا والدین
مسٹر آدم جدون

چیئرمین / ڈائریکٹر: مسٹراورنگزیب خان

مسٹر اورنگزیب خان کو ۲۰۰۵ میں کمپنی کا ڈایکٹر بنایا گیا۔ اور ۲۰۱۵ میں چیرمین بناہا گیا۔ وہ ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ ٹیکسٹائل اور زراعت سیکٹر کا ۲۰ سال سے ذیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔

مسٹر آدم جدون: چیف ایگزیکٹو
مسٹر آدم جدون نے اپنی تعلیم یونیورسٹی آف ساوتھرن کیلی فورنیا سے حاصل کی. تعلیم حاصل کرنے کے بعد مشہور کنسلٹنگ فرم میں جاب کی. اور بزنس مینجمنٹ ، رسک مینجمنٹ انٹرنل کنٹرول سسٹم اور بزنس پلاننگ میں وسیع تجربہ حاصل کیا. پاکستان واپس آ کر ٹیکسٹائل سیکٹر، سی ان جی سیکٹر، فلور ملز اور تعیمرات کا تجربہ حاصل کیا

مسٹر ناصر خان : ڈائریکٹر
مسٹر ناصر خان کا تعلق ضلع مردان سے ہے. ان کے پاس بہت وسیع تجربہ یے. اور کمپنی کے لئیے مشکل وقت میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں. اور دس سال سے ذیادہ تجربہ رکھتے ہیں.

مسٹر عمر جدون : ڈائریکٹر
مسٹر عمر جدون کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں انہوں نے اپنی تعلیم یونیورسٹی آف لیولیا میری ماؤنٹ سے حاصل کی. ان کے پاس بھی بزنس کا وسیع تجربہ یے. ان کا تجربہ ہمیں کمپنی کے فختلف شعبہ جات میں‌کام آتاہے.

مسٹر امان اللہ خان: ڈائریکٹر
مسٹر امان اللہ خان نے انجیرینگ کی ڈگری یونیورسٹی آف انڈینا سے حاصل کی . میں‌مکینکیل شبہ میں‌وسیع تجربہ رکھتے ہیں‌. ان کے پاس بزنس خصوصآ ٹیکسٹائل کا بھی وسیع تجربہ ہے.

مسز آمنہ جدون: ڈائریکٹر
مسز آمنہ جدون نے اپنی آعلی تعلیم کامسیسٹ یونیورسٹی سے حاصل کی. اس کے بعد انہوں‌ نے بینکنگ کے شبے کو جوائن کیا ان کے انے سے کمپنی کو فائدہ ہوا ہے.

مسٹر بہا والدین : ڈائریکٹر
ان کا تعلق کراچی سے ہے . اور 30 سال سے ذیادہ کا منیجمنٹ کا تجربہ یے. اورٹیکسٹائل کا بھی وسیع تجربہ ہے.